Save web data or screen shots directly to Google drive:-
گوگل ڈرائیو ، کروم ویب براؤزر کے لیے ایک ایکسٹینشن ہے۔ اس ایکسٹینشن سے آپ ویب ڈیٹا یا براؤزر سکرین شاٹس براہ راست اپنے گوگل ڈرائیو میں محفوظ کر سکتے ہیں۔ یہ ایکسٹینشن کھلے ہوئے ویب پیج کو محفوظ کرنے کے لیے براؤزر ایکشن شامل کرتی ہے۔ رائٹ کلک مینو سے ہائپر لنک اور میڈیا کو محفوظ کیا جا سکتا ہے۔اس کے کئی آپشنز کو آپشن پیج سے کنفیگر کیا جا سکتا ہے۔ اس ایکسٹینشن سے آپ ڈاکیومنٹس، تصاویر، ایچ ٹی ایم ایل 5 آڈیو اور ویڈیوزکو رائٹ کلک کر کے Save to Google Drive منتخب کر کے گوگل ڈرائیور پر محفوظ کر سکتے ہیں۔براؤزر ایکشن سے حال ہی میں دیکھے گئے پیج بھی گوگل ڈرائیو پر محفوظ کیے جا سکتے ہیں۔ آپشن پیج کی مدد سے گوگل ڈرائیو پر لوکیشن اور دیگر آپشنز منتخب کیے جا سکتے ہیں۔ ڈیٹا کے گوگل ڈرائیو پر محفوظ ہونے کے بعد پراگرس ڈائیلاگ سے آپ فائل اوپن کر سکتے ہیں، ری نیم کر سکتے ہیں اور فائل کو گوگل ڈرائیو پر دیکھ سکتے ہیں۔
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Google drive, chrome is an extension for web browser. With this extension you can save web data or browser screen shots directly to your Google drive.
This extension adds browser action to save the open web page. Hyperlink and media can be saved from the right click menu. Many of its options can be configured from the option page.
With this extension, you can save documents, images, HTML 5 audio and videos on Google driver by selecting save to Google drive by clicking right. The recently viewed page from the browser action can also be saved on Google drive. Location and other options can be selected on Google drive with the help of the option page.
After the data is saved on Google drive, you can open the file, reconfigure and view the file on Google drive.
Click here to install this extension.
For More Information Visit:-
No comments:
Post a Comment
If you any doubts, Please let me know