Get a screen shot of android phone live in PC

Get a screen shot of android phone live in PC:
پی سی میں براہ راست اینڈروئیڈ فون کا سکرین شاٹ حاصل کریں:-


آپ کو اپنے  سمارٹ فون میں سکرین شاٹ لینا تو آتا ہی ہوگا۔ آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ اپنے پی سی پر رہتے ہوئے کس طرح سے براہ راست سمارٹ فون کا سکرین شاٹ حاصل کرسکتے ہیں۔

ائیر ڈروئیڈ کا استعمال:-
پی سی  پر براہ راست اینڈروئیڈ سمارٹ فون سے سکرین شاٹ لینے کے لیے آپ کو ایک ایپلی کیشن ائیر ڈروئیڈ(AirDroid) استعمال کرنا پڑے گی۔
اس ایپلی کیشن  سے  آپ اپنے پی سی ویب براؤزر کے ذریعے  اپنے سمارٹ فون کو منظم کر سکتے ہیں۔ یہ ایپلی کیشن آپ کو فائل ٹرانسفرکی سہولت بھی دیتی ہے۔ پی سی میں سمارٹ فون سے سکرین شاٹ لینے کے لیے سب سے پہلے تو یہاں کلک کر کے اپنے فون میں AirDroid: Remote access & Fileانسٹال کر لیں۔
اس کے بعد اپنے سمارٹ فون اور پی سی کو ایک ہی وائی فائی  نیٹ ورک سے کنکٹ کریں۔
اس کے بعد اپنے فون میں ائیر ڈروئیڈ ایپلی کیشن لانچ کریں۔ یہاں آپ کو آئی پی ایڈریس اور پورٹ نمبر لکھا ہوا نظر آئے گا۔ انہیں اپنے پاس نوٹ کر لیں یا پھر بس کیو آر کوڈ سکینر پر ٹیپ کریں۔اب اپنے پی وی ویب براؤزر میں web.airdroid.com کھولیں۔یہاں پر آپ کو Scan QR Code کا آپشن نظر آئے گا ۔ ائیر ڈروئیڈ ایپلی کیشن کی مدد سے اس کوڈ کو سکین کریں اور  اپنی اینڈروئیڈ ڈیوائس میں کنکشن کو Accept کرلیں۔
اب آپ کا فون اور ونڈو پی سی کنکٹ ہو جائے گا ۔ کنکٹ ہونے پر آپ کو انٹرفیس میں Screenshot کا آپشن نظر آئے گا۔ یہاں پر آپ پی سی سے سکرین شاٹ لے اور محفوظ کر سکتے ہیں۔

اینڈروئیڈ ایس ڈی کے کا استعمال:-
آپ اینڈروئیڈ ایس ڈی کے (SDK) کے استعمال سے بھی کمپیوٹر  پر سمارٹ فون سے سکرین شاٹ لے سکتے ہیں۔ اس کے لیے سب سے پہلے تو اوریکل کی ویب سائٹ سے Java Development Kit (JDK) ڈاؤن لوڈ کریں۔
اس کے بعد گوگل کی اینڈروئیڈ ڈویلپرز ویب سائٹ سے Android SDK ڈاؤن لوڈ کریں۔

اس کے بعد SDK Manager Shortcut پر رائٹ کلک کریں  اور Run as administrator  کا انتخاب کریں۔ Android SD Platform-tools باکس کو چیک کریں اور اسے انسٹال کر لیں۔اس کے بعد اینڈروئیڈ پر USB Debugging موڈ  آن کریں۔اس موڈ کو آن کرنے کے بعد یو ایس بی کیبل کے ذریعے اینڈروئیڈ ڈیوائس اور پی سی کو کنکٹ کریں۔

اب C:\Program Files (x86)\Android\android-SDK پر جائیں اور ddms.bat کو لانچ کریں۔یہاں پر نظر آنے والے انٹرفیس سے اپنا اینڈروئیڈ فون منتخب کریں اور ڈیوائس پر کلک کریں۔ اس کے بعد ڈیوائس ڈراپ ڈاؤن مینو سے Screen Capture  کا انتخاب کر لیں۔یہ آپ کی تازہ ترین اینڈروئیڈ سکرین کا سکرین شاٹ بنا لے گا۔ سکرین شاٹ لینے کے بعد دوسرے سکرین شاٹ کے لیے Refresh کریں اور سکرین شاٹ لے کرSave پر کلک کردیں۔

اے پاور مرر کا استعمال:-
آپ ApowerMirror کے استعمال سے بھی پی سی میں سمارٹ فون کا سکرین شاٹ لے سکتے ہیں۔ اے پاور مرر ایک بہترین سکرین مرر  ایپلی کیشن ہے۔ اس سے آپ سکرین  شاٹ لے سکتے ہیں، مکمل سکرین کو ریکار ڈ کر سکتے ہیں اور اینڈروئیڈ کے دوسرے فیچرز استعمال کر سکتے ہیں۔
اے پاور مرر کو استعمال کرنے کے لیے سب سے پہلے یہاں کلک کرکے اس پروگرام کو ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کر لیں۔

اس کے بعد یہاں کلک کر کے اس کی اینڈروئیڈ ایپلی کیشن  بھی انسٹال کر لیں۔اس کے بعد اپنی اینڈروئیڈ ڈیوائس میں USB Debugging موڈ آن کر کےا سےکمپیوٹر سے کنکٹ کر دیں۔اس کے بعد کمپیوٹر پر اے پاورمرر لانچ کریں اور کنکٹڈ ڈیوائسز سے اپنی اینڈروئیڈ ڈیوائس منتخب کر کے Start Now پر کلک کریں۔اب آپ اپنے کمپیوٹر پر مکمل اینڈروئیڈ سکرین دیکھ سکتے ہیں۔سکرین کا سکرین شاٹ لینے کے Screenshot کے آئیکون پر ٹیپ کریں۔اس طرح آپ اے پاور مرر سے پی سی میں رہتے ہوئے فون کا سکرین شاٹ لے سکتے ہیں۔
---------------------------------------------------------------------------------
You must have to take a screenshot in your smartphone. Today we tell you how you can get a live smartphone screen shot while on your PC.

Use of Airdroid:-
You have to use an application airdroid to take a screen shot from the android smartphone directly on the PC. With this application you can manage your smartphone through your PC web browser. This application also gives you the file transfer facility. To take a screen shot from a smartphone in the PC, first click here and install airdroid in your phone: remote access & file.
Then launch an airdroid application in your phone. Here you will see the IP address and port number written. Note them to you or just tap the qr code scanner. Open web.airdroid.com in your pv web browser. Here you will see the scan qr code option. Scan this code with the help of an airdroid application and accept the connection to your android device.
Now your phone and window PC will be connect. You'll see the screenshot option in the interface when connected. Here you can take and save screen shot from PC.

Use of Android SDK:-
You can also take a screen shot from a smartphone on a computer using android SDK (SDK). For this, first download the Java development kit (JDK) from the oracle website. Then download android SDK from Google's android developers website.
Then click right on SDK manager shortcut and choose run as administrator. Check android sd platform-tools box and install it.then turn on usb debugging mode on android.after turning on this mode connect android device and PC through usb cable.
Now go to c :\ program files (x86)\ android \ android-sdk and launch ddms.bat.select your android phone from the interface visible here and click device Then choose the screen capture from the device drop-down menu. This will make your latest android screen screen shot. After taking a screen shot, refresh for another screen shot and click save by taking a screen shot.

Use Apower mirror:-
You can also take a screen shot of a smartphone in PC using apowermirror. A power mirror is a great screen mirror application. This allows you to take a screen shot, recycle the full screen and use other features of android.
Then click here and install its android application. Then connect to the computer by turning on usb debugging mode in your android device. Then launch a powermaker on the computer and click on start now by selecting your android device from the connected devices. Now you can see the full android screen on your computer. Tap on the screenshot icon to take the screen shot of the screen. This way you can take a screen shot of the phone while staying in the PC.
For More Information Visit:- 


https://www.facebook.com/FamousWorld007/?modal=admin_todo_tour

                    THANKS FOR READ

Google Drive, Save web data or screen shots directly

Save web data or screen shots directly to Google drive:-
ویب ڈیٹا یا سکرین شاٹس براہ راست گوگل ڈرائیو میں محفوظ کریں:-
گوگل ڈرائیو ، کروم ویب براؤزر کے لیے ایک ایکسٹینشن ہے۔ اس ایکسٹینشن سے آپ ویب ڈیٹا یا براؤزر سکرین شاٹس براہ راست اپنے گوگل  ڈرائیو میں محفوظ کر سکتے ہیں۔ یہ ایکسٹینشن کھلے ہوئے ویب پیج کو محفوظ کرنے کے لیے براؤزر ایکشن شامل کرتی ہے۔ رائٹ کلک  مینو سے ہائپر لنک اور میڈیا کو محفوظ کیا جا سکتا ہے۔اس کے کئی آپشنز کو آپشن پیج سے کنفیگر کیا جا سکتا ہے۔ اس ایکسٹینشن سے آپ ڈاکیومنٹس، تصاویر، ایچ ٹی ایم ایل 5 آڈیو اور ویڈیوزکو رائٹ کلک کر کے Save to Google Drive منتخب کر کے  گوگل ڈرائیور پر محفوظ کر سکتے ہیں۔براؤزر ایکشن سے حال ہی میں دیکھے گئے پیج بھی گوگل ڈرائیو پر محفوظ کیے جا سکتے ہیں۔ آپشن پیج کی مدد سے گوگل ڈرائیو پر لوکیشن اور دیگر آپشنز منتخب کیے جا سکتے ہیں۔ ڈیٹا کے گوگل ڈرائیو پر محفوظ ہونے کے بعد پراگرس ڈائیلاگ سے آپ فائل اوپن کر سکتے ہیں، ری نیم کر سکتے  ہیں اور فائل کو گوگل ڈرائیو پر دیکھ سکتے ہیں۔
اس ایکسٹینشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Google drive, chrome is an extension for web browser. With this extension you can save web data or browser screen shots directly to your Google drive.

This extension adds browser action to save the open web page. Hyperlink and media can be saved from the right click menu. Many of its options can be configured from the option page.

With this extension, you can save documents, images, HTML 5 audio and videos on Google driver by selecting save to Google drive by clicking right. The recently viewed page from the browser action can also be saved on Google drive. Location and other options can be selected on Google drive with the help of the option page.

After the data is saved on Google drive, you can open the file, reconfigure and view the file on Google drive.

Click here to install this extension.

For More Information Visit:- 

https://www.facebook.com/FamousWorld007/?modal=admin_todo_tour

                    THANKS FOR READ

Facebook Supreme Court: the institution that mark zuckerberg will not even listen to?

Facebook Supreme Court: the institution that mark zuckerberg will not even listen to:-

فیس بک سپریم کورٹ: وہ ادارہ جو مارک زکربرگ کی بھی نہیں سنے گا:-


کتنی بار ایسا ہوا ہے کہ آپ نے فیس بک یا انسٹا گرام پر کوئی پوسٹ شئیر کی ہو اور آپ کی وہ پوسٹ ہٹا دی گئی ہو؟ یقیناً ہم میں سے اکثر کے ساتھ کبھی نہ کبھی ایسا ضرور ہوا ہے۔ یوں تو یہ شکایات سننے کے لیے فیس بک کا اپنا نظام موجود ہے لیکن ہر کوئی اِس سسٹم سے مطمئن نظر نہیں آتا۔
فیس بک پر کونسا مواد رہنے دیا جائے اور کونسا ہٹایا جائے اِس بارے میں بحث نہ صرف متنازعہ بلکہ پیچیدہ بھی ہے۔ لیکن اب ان مسائل سے نمٹنے کے لیے فیس بک نے ایک ایسا نظام بنانے کا ارادہ کیا ہے جو ادارے کی انتظامیہ سے بھی بالاتر ہو گا۔
یہ آزاد بورڈ جسے کچھ لوگ ’فیس بک سپریم کورٹ‘ کا نام دے رہے ہیں فیس بک اور اس کے بانی اور چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ کے فیصلوں کو رد کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔
اسے ’کانٹینٹ اوورسائٹ بورڈ‘ کا نام دیا گیا ہے جس کے ابتدائی 20 ممبران میں ڈیجیٹل حقوق کی سرگرم پاکستانی کارکن نگہت داد بھی شامل ہیں۔
---------------------------------------------------------------------------------
How many times have you Shared a post on facebook or instagram and removed that post? Of course, it must have happened to most of us sometimes. So facebook has its own system to listen to these complaints, but not everyone looks satisfied with this system.
The discussion about which content should be left on facebook and which should be removed is not only controversial but also complicated. But now in order to deal with these issues, facebook has planned to create a system that will be beyond the administration of the organization.
This independent board that some people are naming the 'facebook Supreme Court' has the power to reject the decisions of facebook and its founder and chief executive mark zuckerberg.
It is named 'contant oversite board' with its initial 20 members including nighat daad, a digital rights activist.
For More Information Visit:- 

https://www.facebook.com/FamousWorld007/?modal=admin_todo_tour

                    THANKS FOR READ

Youtube Announces Dollar Rain on Pakistan

Youtube announces dollar rain on Pakistan, announces so much money that Pakistanis do not believe:-

یوٹیوب نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کردی، اتنے پیسے دینے کا اعلان کردیا کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے:-

دنیا کے سب سے بڑے پلیٹ فارم یوٹیوب نے پاکستان کو کورونا وائرس کے حوالے سے آگاہی پھیلانے کیلئے 5 ملین ڈالر کی گرانٹ دینے کا اعلان کردیا۔

یوٹیوب کی سی ای او سوزن ووجوسکی نے وزیر اعظم عمران خان کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ گوگل اور یوٹیوب مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

خط میں کہا گیا ہے کہ گوگل اور یوٹیوب کورونا وائرس کے حوالے سے آگاہی پھیلانے کیلئے مقامی حکومتوں کی مدد کر رہے ہیں۔  گوگل نے ایک چھوٹی ویب سائٹ تخلیق کی ہے ، جس پر کورونا کےاعداد و شمار پیش کیے جاتے ہیں۔ گوگل اور یوٹیوب کورونا کے حوالے سے جھوٹی خبروں کے خلاف بھی کارروائی کر رہے ہیں۔

یوٹیوب کی سی ای او نے پاکستان میں کورونا کے حوالے سے آگاہی پھیلانے کیلئے  اشتہارات کی مد میں 5 ملین ڈالر کی گرانٹ دینے کا بھی اعلان کیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ گوگل پاکستان کے ساتھ ڈیجیٹل پالیسی اور ریگولیٹری فریم ورک بنانے کیلئے کام کرنا چاہتا ہے۔

---------------------------------------------------------------------------------
Youtube, the world's largest platform, announced a $5 million grant for Pakistan to spread awareness about the corona virus.

Youtube CEO Susan wojoski has written a letter to prime minister imran khan saying that Google and youtube stand with Pakistan in this hour of difficulty.

The letter says that Google and youtube are helping local governments to spread awareness about the corona virus. Google has created a small website on which corona's data are presented. Google and youtube are also taking action against false news regarding corona.

Youtube CEO also announced to grant $5 million in advertising to spread awareness about corona in Pakistan. The letter states that Google wants to work with Pakistan to create a digital policy and regulatory framework.
For More Information Visit:- 
https://www.facebook.com/FamousWorld007/?modal=admin_todo_tour

                    THANKS FOR READ

زندگی رہی تو پھر ملیں گے ؟

If you have a life then you will meet:-

زندگی رہی تو پھر ملیں گے:-

ڈاکٹر: زخمی سے ، اب تو آپ کی حالت خطرے سے باہر ہے ، پھر بھی اتنا ڈر کیوں رہے ہو؟
مریض : جس ٹرک سے میرا ایکسیڈنٹ ہوا، اس پر لکھا تھاکہ ” زندگی رہی تو پھر ملیں گے “۔
---------------------------------------------------------------------------------
Doctor: from the injured, now your condition is out of danger, why are you still so scared?

Patient: the truck from which I had an accident, wrote that "if you have a life, then you will meet".

For More Information Visit:- 


https://www.facebook.com/FamousWorld007/?modal=admin_todo_tour

                    THANKS FOR READ

That Way to Read the Message on the Whatsapp

The way to read the message on the whats app through which you also read the message and the sender does not even know:-

واٹس ایپ پر میسج پڑھنے کا وہ طریقہ جس کے ذریعے آپ میسج بھی پڑھ لیں اور بھیجنے والے کو پتہ بھی نہ چلے:-

واٹس ایپ پر آپ کسی کا پیغام پڑھتے ہیں توبھیجنے والے کو فوراً پتہ چل جاتا ہے کہ آپ نے اس کا میسج پڑھ لیا ہے کیونکہ اس کے ہاں میسج کے نیچے بنی دو ٹکس نیلی ہو جاتی ہیں۔ اگر آپ کسی شخص کا میسج تو پڑھنا چاہتے ہیں لیکن یہ نہیں چاہتے کہ اسے معلوم ہو، تواس کا بھی ایک طریقہ ہے۔ ویب سائٹ gadgetsnow.com کے مطابق طریقہ کچھ یوں ہے کہ اپنے واٹس ایپ کے نوٹیفکیشنز آن کر دیں۔

اس کے بعد آپ کو جب بھی واٹس ایپ پر میسج موصول ہو گا تو سکرین پر نوٹیفکیشن آ جائے گا۔ اب آپ میسج پڑھنے کے لیے واٹس ایپ کی ایپلی کیشن مت کھولیں بلکہ نیچے سکرول کرکے نوٹیفکیشن بار کھولیں اور وہیں میسج پڑھ لیں۔ اس طرح آپ میسج بھی پڑھ لیں گے اور بھیجنے والے کے پاس ٹکس بھی نیلی نہیں ہوں گی۔ یہ ذہن میں رکھیں کہ نوٹیفکیشن بار میں میسج پڑھنے سے پہلے اسے سوائپ مت کر دیں ورنہ نوٹیفکیشن ختم ہو جائے گا اور پھر آپ کو ایپلی کیشن میں جا کر ہی میسج پڑھنا پڑے گا۔
---------------------------------------------------------------------------------
When you read someone's message on the whatsapp, the sender immediately finds out that you have read his message because there are two pieces made below the message. If you want to read a person's message but do not want him to know, then there is also a way. According to gadgetsnow.com, the way is to turn on your wats app notifications.

After that, whenever you receive a message on the wats app, the notification will come to the screen. Now you do not open the whatsapp application to read the message, but scroll down and open the notification bar and read the message there. This way you will also read the message and the sender will not even have the ticks blue. Keep in mind that do not swipe it before reading the message in the notification bar or else the notification will end and then you have to read the message by going to the application.
For More Information Visit:- 


https://www.facebook.com/FamousWorld007/?modal=admin_todo_tour

                    THANKS FOR READ

Whatsapp Introduces' Dark Mode '

Whatsapp introduces' dark mode ' users, wait is over:-

واٹس ایپ نے ’ڈارک موڈ‘ متعارف کروادیا:-

ٹوئٹر اور دیگر کئی سوشل میڈیا ایپلی کیشنز پر ’ڈارک موڈ‘ پہلے ہی متعارف کروایا جا چکا ہے تاہم واٹس ایپ کے صارفین کو تاحال اس فیچر کا شدت سے انتظار تھا جو اب ختم ہو گیا ہے اور واٹس ایپ نے بھی بالآخر ڈارک موڈ کا فیچر متعارف کروا دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق کمپنی کی طرف سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ دونوں طرح کے صارفین کے لیے بیک وقت یہ فیچر متعارف کروایا گیا ہے جس کے بعد صارفین موبائل فون کی نیلی روشنی سے خود کو محفوظ رکھتے ہوئے واٹس ایپ استعمال کر سکیں گے۔

رپورٹ کے مطابق اس فیچر کے آنے سے جہاں ایک طرف صارفین کو آنکھوں کے مسائل سے چھٹکارا ملے گا وہیں فون کی بیٹری کی کھپت بھی کم ہو گی۔ جو لوگ اینڈرائیڈ 10یا آئی او ایس 13استعمال کر رہے ہیں وہ اپنی واٹس ایپ ایپلی کیشن کی سیٹنگز میں جا کر ابھی ڈارک موڈ ایکٹیویٹ کر سکتے ہیں۔ یہ فیچر اینڈرائیڈ 9اور اس سے پہلے کے ورژنز کے لیے بھی دستیاب ہے تاہم آئی او ایس 12یا اس سے پہلے کے ورژن استعمال کرنے والے صارفین کو آئی او ایس 13پر اپ ڈیٹ ہونا پڑے گا۔

اینڈرائیڈ صارفین ڈارک موڈ ایکٹیویٹ کرنے کے لیے سیٹنگز میں جا کر ’چیٹس‘ کا آپشن کھولیں اور وہاں سے ’تھیم‘ میں جا کر ’ڈارک‘ منتخب کریں۔ واٹس ایپ کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ”ڈارک موڈ وہ فیچر ہے جس کی صارفین کی طرف سے سب سے زیادہ درخواست کی گئی۔ ہم جانتے ہیں کہ اسے متعارف کروانے میں تاخیر ہوئی جس کی وجہ یہ تھی کہ ہم پوری تسلی کے بعد اس فیچر کو لانچ کرنا چاہتے تھے تاکہ یہ بعد میں کوئی مسئلہ نہ کرے اور بالکل ٹھیک کام کرے۔
---------------------------------------------------------------------------------
'Dark Mode' has already been introduced on twitter and many other social media applications, but whatsapp users were still waiting for this feature which is now over and whatsapp has finally introduced the dark mode feature. According to mail online, this feature has been introduced by the company for both ios and android users, after which users will be able to use the wats app while protecting themselves from the blue light of mobile phones.

According to the report, where the feature will get rid of eye problems on one side, the phone's battery consumption will also decrease. People who are using android 10 or ios 13 can now activate dark mode by going to their whatsapp application Settings. This feature is also available for android 9 and earlier versions, but users using ios 12 or earlier versions will have to update on ios 13.

To activate android users dark mode, open the 'chats' option by going to Settings and select' dark 'by going to' theme 'from there. A statement issued by whatsapp states that "dark mode is the feature most requested by users. We know it was delayed to introduce it which was the reason we wanted to launch this feature after full consolation so that it would not make any issue later and work perfectly.
For More Information Visit:- 

https://www.facebook.com/FamousWorld007/?modal=admin_todo_tour

                    THANKS FOR READ

How Does Your Whats App Data Steal?

How does your whats app data steal? Fia warns public:-

آپ کا واٹس ایپ ڈیٹا کیسے چوری کیاجاتا ہے؟ ایف آئی اے نے عوام کو خبردار کردیا:-

واٹس ایپ کو محفوظ ترین سمجھا جاتا ہے لیکن اس کا بھی ڈیٹا چوری کیا جاسکتا ہے، اس حوالے سے ایف آئی اے نے عوام کیلئے خصوصی آگاہی میسج شیئر کیا ہے۔

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف اقبال چوہدری نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا ہے کہ کس طرح لوگوں کا واٹس ایپ ڈیٹا چرایا جاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کسی شخص کا موبائل فون ان لاک ہو تو ہیکر اس کے موبائل سے 10 سے 20 سیکنڈ میں واٹس ایپ ویب کو لاگ ان کرلے گا، اس نے صرف موبائل سے واٹس ایپ ویب کا کیو آر کوڈ سکین کرنا ہوتا ہے، اگر واٹس ایپ لاگ ان ہوجائے تو لوگوں کا سارا ڈیٹا اور چیٹ ہیکر کے قبضے میں آجاتی ہے اور وہ ڈیٹا چرا کر لوگوں کو بلیک میل کرسکتا ہے۔

آصف اقبال چوہدری نے بتایا کہ واٹس ایپ کی  ڈیٹا چوری سے بچنے کا طریقہ بھی بتایا۔ انہوں نے کہا کہ بہت سے لوگوں کو علم ہی نہیں ہوتا کہ ان کا واٹس ایپ کہاں کہاں لاگ اِن ہے، اس لیے موبائل فون کی سیٹنگ میں جا کر چیک کرنا چاہیے کہ کہیں واٹس ایپ ویب تو لاگ انہیں، واٹس ایپ سیٹنگز میں ہی یہ آپشن بھی موجود ہوتا ہے کہ آپ سب جگہوں سے لاگ آؤٹ کرسکتے ہیں، اس سے آپ کا ڈیٹا محفوظ رہے گا۔

---------------------------------------------------------------------------------
The wats app is considered to be the safest but data can also be stolen, in this regard the fia has Shared a special awareness message for the public.

Asif iqbal chaudhry, assistant director of fia cyber crime wing, told in his video message how people's wats app data is stolen. He said that if a person's mobile phone is locked, the hacker will log in to the wats app web in 10 to 20 seconds from his mobile, he only has to scan the qr code of the wats app web from the mobile, if the wats app is logged in, all the data and chat hacker is in possession of the hacker and he can blackmail people by stealing data.

Asif iqbal chaudhry said that he also told how to avoid stealing whatsapp data. He said that many people do not know where their wats app is logged in, so they should go to the mobile phone setting and check if the wats app web is logged in, this option is available in the wats app Settings that you can log out of all places, so your data will be protected.
For More Information Visit:- 


                    THANKS FOR READ

The Whatsapp Ended The Option To Send Forward Messages?

The whatsapp has finished the option to send forward forward messages, how many people will be able to forward messages at a time:-

واٹس ایپ نے فارورڈ میسج آگے بھیجنے کی آپشن ختم کردی، اب ایک وقت میں کتنے لوگوں کو میسج فاروڈ کیا جاسکے گا:-

سان فرانسسکو' واٹس ایپ کی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے حوالے سے افواہوں کے آگے بند باندھنے کیلئے فاروڈ میسجز کو آگے بھیجنے کی آپشن ختم کردی تاکہ افواہوں کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔

واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے شائع کیے گئے ایک بلاگ میں کہا گیا ہے کہ اربوں لوگ کورونا وائرس کی وجہ سے ایک دوسرے سے رابطے کیلئے واٹس ایپ پر انحصار کر رہے ہیں۔ گزشتہ برس ہم نے یہ سہولت متعارف کرائی تھی کہ جو میسجز فاروڈ ہوتے تھے ان پر ڈبل تیر بنادیتے تھے تاکہ یہ پتا چلے کہ یہ میسج آپ کے پیارے نے خود نہیں لکھا بلکہ فارورڈ کیا گیا ہے، اب ایسے فارورڈ میسجز کو  مزید محدود کیا جارہا ہے اور یہ ایک سے زائد شخص کو ایک وقت میں فارورڈ نہیں کیے جاسکیں گے۔

واٹس ایپ انتظامیہ کے مطابق ضروری نہیں کہ تمام فاروڈ میسجز ہی افواہوں پر مبنی ہوں لیکن موجودہ حالات میں افواہوں کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ضروری ہے کہ فارورڈنگ کے آپشن کو ایک وقت میں ایک چیٹ تک محدود کیا جائے۔

عام لوگوں کیلئے تو واٹس ایپ نے میسج فارورڈنگ کی آپشن محدود کردی ہے لیکن ڈبلیو ایچ او سمیت 20 ممالک کی صحت کی وزارتوں اور این جی اوز کے ساتھ مل کر واٹس ایپ درست معلومات کی فراہمی بھی یقینی بنا رہا ہے۔ واٹس ایپ انتظامیہ حکومتوں اور این جی اوز کے ساتھ مل کر لاکھوں لوگوں تک درست معلومات پہنچا رہی ہے۔
--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
San Francisco whats app's administration ended the option of sending forward messages to stop rumors about corona virus so that rumors can be prevented from spreading.

A blog published by the whatsapp administration said that billions of people are relying on whatsapp to get in touch with each other because of the corona virus. Last year we introduced the facility that used to make double arrows on the messages that were forwarded so that it turns out that this message was not written by your loved one himself but has been forwarded. Now such forward messages are being further restricted and they will not be forwarded to more than one person at a time.

According to the wats app administration, not all forward messages are based on rumors, but in order to stop the spread of rumors in the current situation, it is necessary to limit the forwarding option to one chat at a time.

For the general public, the wats app has limited the message forwarding option, but along with the health ministries and ngos of 20 countries including who, the wats app is also ensuring the provision of accurate information. Whatsapp administration is bringing accurate information to millions of people together with governments and ngos.

For More Information Visit:- 

https://www.facebook.com/FamousWorld007/?modal=admin_todo_tour

                   THANKS FOR READ

Whatsapp Makes Group Calling Procedure More Easy

Whatsapp makes group calling procedure more easy:-

واٹس ایپ نے گروپ کالنگ کا طریقہ کار مزید آسان بنا دیا:-

مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم انٹرنیٹ صارفین کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے آئے دن اپنے فیچر میں تبدیلیاں لاتے رہے ہیں۔ چند روز قبل واٹس ایپ نے دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی جھوٹی اور گمراہ کن خبروں کی روک تھام کے لیے فارورڈ میسج کے طریقہ کار کو سخت کیا تھا۔اب واٹس ایپ انتظامیہ نے اپنے صارفین کے لیے گروپ کالنگ کے طریقہ کار کو مزید آسان بنا دیا ہے۔پہلے گروپ چیٹ میں کال کرنے کے لیے واٹس ایپ صارفین کو گروپ کے افراد کو علیحدہ علیحدہ کلک کے ذریعے آڈیو یا ویڈیو کال میں شامل کرنا پڑا تھا۔ لیکن اب واٹس ایپ انتظامیہ نے چار افراد یا اس سے کم کے گروپ کے لیے آڈیو ویڈیو کالنگ کے طریقہ کار کو انتہائی سہل کر دیا ہے یعنی اب چار یا کم افراد کے گروپ کے افراد براہ راست آڈیو یا ویڈیو کال کے بٹن کر کلک کر کے گروپ کالنگ کے فیچر سے مستفید ہو سکتے ہیں۔
---------------------------------------------------------------------------------
Various social media platforms have been making changes in their features for more and more Internet users.
A few days ago, the wats app tightened the forward message method to prevent false and misleading news on social media regarding the corona virus spread around the world. Now the wats app administration has made the group calling method more easy for its users. To call in the first group chat, the wats app users had to join the audio or video call by clicking separately. But now the wats app administration has made audio video calling procedure for four people or less groups Has made it extremely convenient. Now, four or fewer people in the group can benefit from the group calling feature by clicking the audio or video call button directly.
For More Information Visit:- 
                                        THANKS FOR READ

Facebook has a Deal with PAKISTAN

Facebook has a deal with Pakistan:-


فیس بک کا پاکستان کے ساتھ معاہدہ طے ہوگیا:-

سان فرانسسکو' سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک کے ترجمان نے پاکستان کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی تصدیق کردی۔کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ’فیس بک پاکستان میں کرونا وائرس کی درست معلومات کی فراہمی کے لیے کام کررہا ہے، اس حوالے سے حکام وزارتِ صحت سے براہ راست رابطے میں مکمل رابطے ہیں۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ فیس بک نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں پھیلنے والے کرونا وائرس کے حوالے سے باخبر رہنے کے لیے چار پہلوؤں پر توجہ مرکوز رکھی ہوئی ہے۔ اس ضمن میں وزارت قومی صحت پاکستان، عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف جیسے اداروں کے ساتھ مل کر حقائق کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے۔

فیس بک کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ ہر شخص کے پاس کرونا سے متعلق درست معلومات پہنچے اور غلط یا بے بنیاد خبروں کا پھیلاؤ روکا جائے، اس کے ساتھ ہی امدادی کاوشوں، مقامی حکومتوں اور تاجروں کو بھی پلیٹ فارم کے ذریعے مدد فراہم کی جائے۔

فیس بک کا کہنا ہے کہ وہ چھوٹے و بڑے پیمانے پر پاکستانی حکومت، علاقوں اور کاروباری افراد کے ساتھ کام کررہا ہے تاکہ اس مشکل وقت میں راستہ نکالنے کے لیے سب کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی طاقت سے لیس کیا جائے۔یاد رہے کہ فیس بک نے کرونا وائرس کے حوالے سے غلط خبروں کی حوصلہ شکنی کے لیے حال ہی میں اپنے پلیٹ فارم پر انفارمیشن سینٹر بھی متعارف کرایا جہاں لوگوں کو مستند معلومات فراہم کی جاتی ہے۔
---------------------------------------------------------------------------------
San Francisco, a spokesman for facebook's largest social networking site, confirmed the agreement with Pakistan. The announcement issued by the company said that facebook is working to provide accurate information about crona virus in Pakistan, in this regard the authorities are in direct contact with the ministry of health.

The announcement said that facebook has focused on four aspects to track the crona virus spreading around the world including Pakistan. In this regard the facts are being examined in conjunction with institutions like ministry of national health Pakistan, world health organization and UNICEF.

Facebook said we try to get everyone to have the right information about krona and stop spreading false or baseless news, as well as providing support through the platform for relief efforts, local governments and traders.

Facebook says it is working with small and large scale Pakistani government, regions and entrepreneurs to equip everyone with the power of digital technology to find a way out in this difficult time. It should be noted that facebook recently introduced information center on its platform to discourage false news about krona virus where people are provided with authentic information.


                    THANKS FOR READ

Facebook and Youtube Important News

If you also intend to make money from youtube and facebook, then read this news first:-

اگر آپ بھی یوٹیوب اور فیس بک سے پیسے کمانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں:-

سان فرانسسکو کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن کے باعث گوگل اور فیس بک کے اشتہارات میں کمی واقع ہوئی ہے جس کی وجہ سے یوٹیوبرز اور بلاگرز کی آمدن میں کمی آئی ہے۔ لاک ڈاؤن کے دوران دنیا بھر میں انٹرنیٹ کا استعمال بڑھا ہے لیکن اس سب کے باوجود اشتہارات میں کمی آئی ہے۔ گوگل اور فیس بک کے ساتھ تشہیر کرنے والی کمپنیوں نے  کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی معاشی مشکلات کے سبب اشتہارات میں کمی کی ہے۔ گوگل اور فیس بک اس وقت امریکہ کی ڈیجیٹل مارکیٹ کے اشتہارات کا 70 فیصد حصہ رکھتی ہیں لیکن حالیہ لاک ڈاؤن میں اشتہارات کی کمی کی وجہ سے نہ صرف دونوں کمپنیوں کی آمدن میں کمی ہوئی ہے بلکہ یوٹیوبرز اور بلاگرز کی آمدنی بھی کم ہوئی ہے۔
---------------------------------------------------------------------------------
Due to the ongoing lock down of the San Francisco, corona virus, Google and facebook ads have decreased due to which the utility of youtubers and bloggers has decreased.
Internet usage has increased worldwide during the lockdown, but despite all this, ads have decreased. Advertising companies with Google and facebook have slashed ads due to economic difficulties created by corona.
Google and facebook currently accounts for 70% of America's digital market ads, but due to lack of ads in recent lockdown, not only the income of both companies has declined, but the income of youtubers and bloggers has also decreased.
For More Information Visit:- 
                    THANKS FOR READ

Hd Wallpaper for PC free Download

Hd Wallpaper for PC:- For More Information Visit:-   https://www.facebook.com/FamousWorld007/?mo...